کویت سٹی (نمائندہ خصوصی) ختم نبوت کے مرکزی سیکرٹری جنرل کویت کے معروف عالم دین ڈاکٹر علامہ احمد علی سیراج کی والدہ ماجدہ رضائے الٰہی سے گزشتہ دنوں انتقال کر گئیں۔ (انا للہ وانا الیہ راجعون) مرحومہ عالمہ تھیں صلوٰة و صوم کی پابند اور اپنے خاندان میں ایک معتبر مقام رکھتی تھیں\\\' ان کی عمر 95 برس وہ شیخ الحدیث و تفصیر مولانا سیراج الدین مرحوم کی زوجہ محترمہ تھیں۔ انہوں نے پسماندگان میں تین بیٹیاں اور چار بیٹے چھوڑے ہیں۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38