کراچی (ثناءنیوز) مہاجر قومی موومنٹ کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ارکان اعجاز احمد خان اور ظفر قائم خانی نے وفاقی وزیرداخلہ رحمن ملک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مہاجر قومی موومنٹ کی بزرگ کونسل کے مقتول نواسے اخلاق حسین کی ٹارگٹ کلنگ میںملوث حکومتی اتحادی جماعت کے گرفتار دہشت گرد مراد اختر سے کراچی میں جاری ٹارگٹ کلنگ کی تحقیقات کرائیں۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ متحدہ کے مراد اختر کا مہاجر قومی موومنٹ کے مقتول کارکن اخلاق حسین کے قتل کا اعتراف اس حقیقت کا غماز ہے کہ کراچی میں سیاسی کارکنان کی ٹارگٹ کلنگ میں متحدہ قومی موومنٹ ملوث ہے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024