کراچی، یوم عاشور پر جلائی جانیوالی 17 عمارتیں خطرناک قرار دیدی گئیں Jan 05, 2010 9:06 AM, January 05, 2010 سفیر یاؤ جنگ شیئر کریں: Share Tweet Google+ کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ناظم کراچی مصطفی کمال نے کہا ہے کہ یوم عاشور پر کراچی میں جلائی جانیوالی 17 عمارتیں خطرناک قرار دیدی گئی ہیں اور انہیں دوبارہ تعمیر کیا جائے گا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ سفیر یاؤ جنگ