سوات (دی نیشن رپورٹ) سوات میں امن کی بحالی کے ساتھ ہی دو سال دو ماہ بعد عدالتوں نے مقدمات کی باقاعدہ سماعت شروع کر دی ہے‘ تحصیل مٹہ میں سول انتظامیہ سمیت عدالتیں بھی فعال ہو گئی ہیں‘ جہاں علاقے کے چار قاضی اور ایڈیشل سیشن جج مقدمات کی سماعت میں مصروف ہیں‘ سوات میں کشیدہ صورتحال کے پیش نظر اکتوبر 2007ءمیں عدالتوں کو بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38