Waqt News
Thursday | March 30, 2023
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • سپریم کورٹ کا بینچ 5 ارکان کا ہو یا فل بینچ ہو فرق نہیں پڑتا، عمران خان
  • ایلون مسک کے ٹوئٹر فالوورز باراک اوباما سے زیادہ ہوگئے
  • سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کا اضافہ
  • نامعلوم افراد چند دنوں میں ہمارے گھر جعلی آپریشن کرنا چاہتے ہیں، عثمان ڈار
  • سب کچھ عمران خان کو گیم سے آؤٹ کرنے کیلئے کیا جا رہا ہے:محمود خان

یوم یکجہتی کشمیر، کبھی تو مظلوم کی سنی جائے!!!!!

Feb 05, 2023 5:33 AM, February 05, 2023
  • محمد اکرم چوہدری
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
یوم یکجہتی کشمیر، کبھی تو مظلوم کی سنی جائے!!!!!

تمام پاکستانی ہر سال پانچ فروری کو یوم یکجہتی کشمیر مناتے ہیں- یہ دن منانے کا مقصد لاکھوں مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی ہے، یہ دن منانے کا مقصد ناصرف کشمیریوں سے اظہار یکجہتی ہے بلکہ اس کا مقصد دنیا کو بھارتی افواج کے مظالم سے آگاہ کرنا، دنیا کی توجہ دلانا بھی ہے، ویسے تو دنخا جانتی ہے کہ بھارت نے طاقت کے زور پر لاکھوں کشمیریوں کے لیے زندگی مشکل بنا دی ہوئی ہے، لاکھوں مسلمانوں کو کلمہ پڑھنے کی سزا دی جا رہی ہے، لاکھوں مسلمانوں کو آزادی کی نعمت سے محروم رکھا ہوا ہے۔ لاکھوں کو انسانوں کو طاقت کے زور پر جیل میں بند کر دیا ہے، نہ وہاں انسانوں کو مذہبی آزادی حاصل ہے، نہ مسلمانوں کو مسجد میں جانے کی اجازت ہے، نہ وہ امام بارگاہ جا سکتے ہیں، نہ وہ رمضان المبارک میں آزادی سے عبادت کر سکتے ہیں، نہ عید کی نمازیں پڑھ سکتے ہیں، نہ انہیں مذہبی آزادی حاصل ہے۔ دنیا جانتی ہے کہ بھارتی افواج نے ناصرف مذہبی آزادی کو نقصان پہنچایا ہے بلکہ خواتین کی عصمت دری، اجتماعی زیادتی، بچوں پر ظلم، نوجوانوں پر تشدد کی ایسی بدترین مثالیں ہیں کہ سن اور پڑھ کر دل دہل جاتا ہے۔ دنیا کو مالی مفادات عزیز ہیں تمام طاقتور اور اہم ممالک معاشی معاہدوں کی وجہ سے بھارت کے مظالم کے خلاف آواز بلند نہیں کرتے، کاروباری معاہدوں کی وجہ سے بھارتی مظالم پر ویسے آواز بلند نہیں ہوتی جیسے یوکرائن کے معاملے میں سب روس کے خلاف متحد ہیں یا دیگر ایسے معاملات جہاں مسلمانوں کے بجائے کسی اور مذہب سے تعلق رکھنے والے نشانہ بنتے ہیں وہاں دنیا کا ردعمل کچھ اور ہوتا ہے لیکن کشمیر میں مسلمانوں کا بہتا خون، بچوں پر ہونے والے مظالم اور خواتین کی مسلسل عصمت دری کے باوجود دنیا خاموش ہے۔ کیا یہ ممکن ہے کہ دہائیوں سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں سرعام ہو رہی ہوں اور انسانی حقوق کے علمبرداروں کو علم نہ ہو۔ یہاں افغانستان میں طالبان کی حکومت خواتین کے حوالے سے کوئی اعلان کرتی ہے تو دنیا فوری ردعمل کا اظہار کرتی ہے لیکن کشمیر میں دہائیوں سے ہونے والے ایسے ہی مظالم پر سب خاموش ہیں۔

سپریم کورٹ کا بینچ 5 ارکان کا ہو یا فل بینچ ہو فرق نہیں پڑتا، عمران خان

پاکستان نے باضابطہ طور پر پانچ فروری کو یوم یکجہتی کشمیر کے طور پر منانا شروع کیا تاکہ "مقبوضہ جموں و کشمیر کے لوگوں کے ساتھ یکجہتی کا اعادہ کیا جا سکے۔اس دن کو منانے کا مقصد کشمیری بھائیوں کی جدوجہد آزادی میں حمایت کا اظہار کرنا اور دنیا کو یہ بتانا ہے کہ پاکستان اور اس کے عوام دیرینہ مسئلہ کو نہیں بھولے ہیں۔ پانچ فروری کشمیر کے ساتھ پاکستان کے گہرے تعلقات کی علامت ہے۔ ہر سال، یہ دن پاکستان کے ساتھ وادی کی ثقافتی، مذہبی اور جغرافیائی قربت کو زندہ کرتا ہے۔ اپنے غیر قانونی کنٹرول کو برقرار رکھنے کے لیے، بھارت نے مختلف سازشوں کے ذریعے مقبوضہ کشمیر میں اپنی جابرانہ حکومت کو جاری رکھا ہوا ہے۔ ہندوستانی فورسز نے مقبوضہ کشمیر میں ڈسٹربڈ ایریاز ایکٹ، آرمڈ فورسز سپیشل پاورز ایکٹ اور پبلک سیفٹی ایکٹ جیسے مختلف سخت قوانین کو استعمال کیا ہے تاکہ کسی بھی فرد کو غیر معینہ مدت کے لیے من مانی طور پر گرفتار کیا جا سکے اور یہاں تک کہ انہیں بغیر کسی قانونی طریقہ کار کے قتل کیا جا سکے۔

ایلون مسک کے ٹوئٹر فالوورز باراک اوباما سے زیادہ ہوگئے

مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال حالیہ تاریخ میں بدترین ہے جہاں لوگوں کو ان کے بنیادی حقوق بشمول زندگی، خوراک، صحت، اظہار رائے کی آزادی اور اجتماع کے حقوق سے محروم رکھا گیا ہے۔

05 اگست 2019 سے، مسلسل غیر قانونی اور یکطرفہ اقدامات کے ذریعے، مودی کی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں خوف اور افراتفری کا ماحول پیدا کر دیا ہے۔وحشیانہ لاک ڈاو¿ن اور بنیادی آزادیوں کی عدم موجودگی نے بین الاقوامی برادری کے ضمیر اور اقوام متحدہ/عالمی برادری کے قابل احترام رکن ہونے کے ہندوستان کے اقدامات کو چیلنج کیا ہے۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کا اضافہ

حال ہی میں، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 72 ممالک کے اتفاق رائے سے "عوام کے حق خود ارادیت کی عالمگیر احساس" کے بارے میں پاکستان کے زیر اہتمام قرارداد منظور کی ہے۔اس دن میڈیا پر کشمیر کاز کو اجاگر کرنے کے لیے خصوصی نشریات نشر کی جاتی ہیں۔بیرون ملک پاکستانی مشن بھی خصوصی تقریبات مناتے ہیں تاکہ بین الاقوامی برادری کو غیر قانونی بھارتی قبضے کے تحت کشمیریوں کو درپیش ظلم و ستم کے بارے میں آگاہ کیا جا سکے۔پاکستان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حق خودارادیت کے حصول تک مقبوضہ کشمیر عوام کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا۔ پاکستان ہر سال پانچ فروری کو یہ دن مناتا ہے اس امید کے ساتھ کہ لاکھوں کشمیریوں کو آزادی ملے گی۔ دیکھنا یہ ہے کہ اس سال بھی آزادی کے خواب کو تعبیر ملتی ہے یا نہیں۔ پاکستان کے لیے ضروری ہے کہ بھارت کے حوالے سے کوئی بھی پالیسی بناتے وقت کشمیر کو سب سے پہلے رکھے، کشمیریوں کی ہر ممکن حمایت اور مدد کا سلسلہ جاری رکھنا چاہیے۔ حکومت کی تبدیلی سے کشمیر کے حوالے سے پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آنی چاہیے۔

نامعلوم افراد چند دنوں میں ہمارے گھر جعلی آپریشن کرنا چاہتے ہیں، عثمان ڈار

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
محمد اکرم چوہدری

محمد اکرم چوہدری

مشہور ٖخبریں
  • ”تھا منیر آغاز ہی سے راستہ اپنا غلط“

    Mar 29, 2023
  • وفاقی حکومت کے عجلت میں اٹھائے اقدامات

    Mar 30, 2023
  • بیساکھیوں کو اب یہ قبول نہیں 

    Mar 29, 2023
  • مہاتما گاندھی کا مجسمہ توڑ دیا گیا

    Mar 29, 2023 | 22:53
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • ایلون مسک کے ٹوئٹر فالوورز باراک اوباما سے زیادہ ہوگئے

    Mar 30, 2023 | 22:25
  • سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کا اضافہ

    Mar 30, 2023 | 19:10
  • سب کچھ عمران خان کو گیم سے آؤٹ کرنے کیلئے کیا جا رہا ...

    Mar 30, 2023 | 17:28
  • عمران خان نااہلی کیس قابل سماعت ہے یا نہیں؟ فیصلہ محفوظ

    Mar 30, 2023 | 17:22
  • مقدمات کی تفتیش، جے آئی ٹی نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو کل طلب کر ...

    Mar 30, 2023 | 17:15
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • وفاقی حکومت کے عجلت میں اٹھائے اقدامات

    Mar 30, 2023
  • المصطفیٰ ویلفیئر ٹرسٹ خدمت کا سفر!!!!

    Mar 30, 2023
  • پارلیمنٹ ہے، در و پدی نہیں 

    Mar 30, 2023
  • ”تھا منیر آغاز ہی سے راستہ اپنا غلط“

    Mar 29, 2023
  • بیساکھیوں کو اب یہ قبول نہیں 

    Mar 29, 2023
  • 1

    یورپی یونین سے پاکستان کے لیے اچھی خبر

  • 2

    ادارہ جاتی ٹکراﺅ کی نوبت نہ آنے دیں

  • 3

    پنجاب اور خیبرپختونخوا کے انتخابات اور سپریم کورٹ کا فیصلہ

  • 4

    پی ٹی آئی سینیٹروں کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں آمد 

  • 5

    حکومت کا سستا پٹرول منصوبہ  ناکام بنانے کی سازش

  • 1

    جمعرات ‘ 8 رمضان المبارک 1444ھ‘ 29 مارچ 2023ء

  • 2

    بدھ ‘ 7 رمضان المبارک 1444ھ‘ 29 مارچ 2023ء

  • 3

    منگل‘ 6 رمضان المبارک 1444ھ‘ 28 مارچ 2023ئ

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  •  ماسٹر جی کا دکھ

    Mar 30, 2023
  •  یو اے ای میں سفیر پاکستان سے ملاقات

    Mar 30, 2023
  •  انتخابات اور خودمختار الیکشن کمیشن

    Mar 30, 2023
  •  ہماری ناصیہ فرسائی اور آئی ایم ایف کی بے پروائی

    Mar 30, 2023
  • رمضان المبارک میں مصنوعی مہنگائی

    Mar 30, 2023
  • پاکستان کے مسائل ، یہ چند دن کی بات نہیں 

    Mar 30, 2023
  • جماعت اسلامی کا منشور

    Mar 30, 2023
  •  صوبائی اسمبلیاں کیوں توڑیں؟

    Mar 30, 2023
  •  ہر شخص کا گریبان دوسرے کے ہاتھ میں

    Mar 30, 2023
  • دہشت گردی اور سیاسی قیادت کی ذمہ داریاں

    Mar 29, 2023
  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    آیت الکرسی کا مفہوم

  • 2

    رمضان اورمغفرت

  • 3

    برکاتِ رمضان

  • 1

    اتحاد ایمان نظم وضبط

  • 2

    اتحاد ایمان نظم وضبط

  • 3

    کوئٹہ میونسپلٹی کی استقبالیہ میں 15جون 1948ئ

  • 1

    ارمغان حجاز

  • 2

    ضرب کلیم

  • 3

    بالِ جبریل

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group