امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ کورونا وائرس کے باعث چین اور دیگر ملکوں میں تیل کی طلب کم ہونے سے اوپیک ملکوں کی جانب سے پیداوار مزید کم کرنے کے امکانات ہیں۔ نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے کے بعد نرخ 4 سینٹ کم ہوکر 54.41 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 9 سینٹ کمی کےساتھ 50.02 ڈالر فی بیرل طے پائے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024