سارک چیمبر کی نامزدگیوں میں اقرباء پروری ہے: فہمیدہ کوثر
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )پاکستان تحریک انصاف کی سینئیر رہنما اور ایف پی سی سی آئی کے سابق نائب صدر فہمیدہ کوثر جمالی نے کہا ہے کہ وفاقی چیمبرکی نئی قیادت کی جانب سے تبدیلی کا دعویٰ کھوکھلانعرہ ثابت ہوا۔سارک چیمبر کی نامزدگیوں میں اقرباء پروری ہے۔