کینیا کے سابق صدر ڈینیئل ارپ موئی انتقال کر گئے ہیں، ان کی عمر 95 برس تھی۔ پچانوے سالہ ڈینیئل موئی 1978ءسے 2002ءتک کینیا کے صدر رہے۔ وہ گزشتہ چند ہفتوں سے ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ ان کی موت کی خبر کینیا کے صدر اوہورو کینیاٹا کو سرکاری ٹیلی ویژن سے ملی۔ سابق صدر کے دور کو کینیا میں بدعنوانی اور اقربا پرستی کے فروغ کے لیے جانا جاتا ہے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024