جذبات
ہر چیز کو انسان کی زندگی کیلئے وقف ہونا چاہئے اور اس لئے ہر وہ آرٹ جو زندگی کیلئے مفید ہو‘ اچھا اور جائز ہے اور جو زندگی کے خلاف ہو‘ جو انسانوں کی ہمتوں کو پست اور جذبات عالیہ کو مردہ کرنے والا ہو‘ قابل نفرت و پرہیز ہے اور اس کی ترویج حکومت کی طرف سے ممنوع قرار دینی چاہئے۔
(31 مئی 1935ء کو عبدالوحید سے ملاقات)