وزیراعظم عمران خان نے خیرپور میں ہندوئوں کے مقدس اوراق جلانے کا نوٹس لیا ہے۔وزیراعظم نے ایک ٹویٹ پیغام میں سندھ حکومت کو ہدایت کی ہے کہ وہ واقعہ کے ذمہ دار افراد کے خلاف فوری کارروائی کرے۔عمران خان نے کہا کہ واقعہ قرآن پاک کی تعلیمات کے منافی ہے۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024