آرمی چیف،سربراہ پاک فضائیہ کا پیشہ وارانہ دلچسپی کے امورپرتبادلہ خیال Feb 05, 2019 | 09:02 9:02 AM, February 05, 2019 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ پاک فضائیہ کے سربراہ ایئرچیف مارشل مجاہدانورخان نے بری فوج کے سربراہ جنرل قمرجاویدباجوہ سے جنرل ہیڈکوارٹرراولپنڈی میں ملاقات کی ہے۔ملاقات کے دوران پیشہ وارانہ دلچسپی کے امورپرتبادلہ خیال کیاگیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک