روسی نوجوان کا بلند عمارت پر فری رننگ کا خطرناک مظاہرہ
ماسکو (نیٹ نیوز) روسی نوجوان نے بلد و بالا عمارت پر فری رننگ کرتے ہوئے کرتب بازی کا خطرناک مظاہرہ کیا جسے دیکھنے والے دنگ رہ گئے۔ ایڈونچر کے شوقین منچلے نے روس میں قائم بلند و بالا عمارتوں کے درمیان کئی فٹ کے فاصلے سے کودتے ہوئے قلابازی کھانے کا مظاہرہ کیا۔