ملتان میں آج موسم جزوی ابر آلود رہنے کا امکان
ملتان (خبر نگار خصوصی) محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق آج موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے اتوار کے روز ملتان میں درجہ حرارت زیادہ سے زیادہ 23.7 کم سے کم 7 بہاولپور زیادہ سے زیادہ 23.6 کم سے کم 9.1 رحیم یار خان زیادہ سے زیادہ 24.5 کم سے کم 8 خان پور زیادہ سے زیادہ 24.5 کم سے کم 6.5 بہاولنگر زیادہ سے زیادہ 24 kj t' kj د کوٹ ادو زیادہ سے زیادہ 25 کم سے کم 6.8 ڈی جی خان زیادہ سے زیادہ 24 کم سے کم 5.2 کروڑ لعل عیسن زیادہ سے زیادہ23.5 کم سے کم 4.5 درجے سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔