کشمیریوں کو زیر کرنے کا بھارتی خواب کبھی شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکتا:خالد جوئیہ
کاہنہ (نامہ نگار) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنماء محمد خالد جو ئیہ نے کہا ہے کہ یو م یکجہتی کشمیر کے حوالے سے(ن)لیگ کی خصو صی ریلی میں سول سو سائٹی تاجر تنظمیوں سمیت مختلف مکتب فکر سے تعلق رکھنے والی شخصیات بھر پو ر حصہ لیں گی کشمیر ی عوام کے ساتھ یکجہتی کا بھر پور مظاہرہ کیا جائے گا اس موقع پر خالد جھیڈو نے کہا کشمیریوں کو زیر کر نے کا بھارتی خوب کبھی شرمندہ تعبیر نہیں ہو گا پر امن احتجاج پروگراموں کو پابندیوں چھاپوں اور گرفتاریوں کے ذریعے روکنا کٹھ پتلی انتظامیہ کی بوکھلاہٹ ہے۔