مہنگے داموں اشیاء فروخت کرتے ہوئے چار دکانداروں کو جرمانے
فیروزوالا(نامہ نگار) ضلعی انتظامیہ نے مختلف علاقوں میں چھاپے مار کر مہنگے داموں اشیاء فروخت کرتے ہوئے چار دکانداروں کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا، جبکہ متعدد دکانداروں کو موقع پر بھاری جرمانے کیے گئے ہیں۔