گھریلو نشست میں علامہ اقبالؒ کا اظہار خیال
اگر کائنات اور انسان کے ارتقاء پر لاکھوں برس صرف ہوئے ہیں تو اس میں انسان کا وجود بے معنی نہیں ہو سکتا۔ اس کا ارتقا‘ خود کائنات کے ارتقاء کے ساتھ مطابقت رکھتا ہے۔
(گھریلو نشست میں علامہ اقبالؒ کا اظہار خیال)