حکومتی فیصلوں میں عجلت اسسٹنٹ کمشنر اوستہ محمد کا ایک دن چارج دوسرے دن تبادلہ
اوستہ محمد(نامہ نگار)اسسٹنٹ کمشنر اوستہ محمد (ر) کیپٹن ذوالفقارعلی کے تبادلے کے کاشف نبی کھوڑو کے بطور اسسٹنٹ کمشنر اوستہ محمد تعیناتی عمل میں لائی گئی موصوف نے ایک دن چارج سنبھالا دوسرے دن ان کا تبادلہ کردیا گیا ان کی جگہ پر ارشدحسین جمالی کی تعیناتی کے آرڈر ہوئے محمد ارشد حسین جمالی نے اسسٹنٹ کمشنر اوستہ محمد کا چارج لے کر کام شروع کردیا۔