بھارت بربریت کے باوجود تحریک آزادی دبانہیں سکا‘ مصطفی کمال
کراچی( نیوز رپورٹر)پاک سر زمین پارٹی کے چیئر مین سید مصطفی کمال نے کشمیر عوام اور رہنماؤں کو شامل کئے بغیر مسئلہ کشمیر کا بامقصد حل تلا ش نہیں کیاجاسکتا ہے اوراقوام متحدہ کشمیریوں کی خواہشات کے مطابق مسئلہ کشمیر حل کرنے کیلئے اقدامات کرے یوم کشمیر کے موقع پر کشمیری عوام کے نام اپنے خصوصی