پی پی رہنما پیر تقی شاہ کراچی میں انتقال کرگئے‘ نفیسہ شاہ نثار کھوڑو و د یگر کا اظہار افسوس
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی پیر فضل شاہ کے بھائی پیر تقی شاہ ایس آئی یو ٹی میں انتقال کرگئے ان کے انتقال کی اطلاع ملتے ہی وزیراعلیٰ اسپتال پہنچ گئے اور پیر فضل شاہ سے تعزیت کی۔ نفیسہ شاہ اور نثارکھوڑو نے بھی تعزیت کی۔