سینٹ کے امیدواروں کی سکروٹنی پارلیمانی بورڈ، حتمی فیصلہ عمران کریں گے: جہانگیر ترین
اسلام آباد (آن لائن) تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ خیبر پی کے سے سینٹ الیکشن میں حصہ لینے والے امیدواروں کی چھان بین پہلے پار لیمانی بورڈ اور پھر عمران خان حتمی فیصلہ کریں گے۔ سینٹ الیکشن کیلئے پی ٹی آئی بھرپور تیاری کررہی ہے۔