فاروق آباد میں بااثر وڈیرے کے نوجوان بیٹے کی 70 سالہ بوڑھی خاتون سے مبینہ زیادتی
فاروق آباد (نامہ نگار) نوجوان نے 70سالہ ضعیف العمر خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی کی۔ تھانہ صدر فاروق آباد کے علاقہ مانگا ڈوگراں میںبااثروڈیرہ کے درندہ صفت بیٹے 25سالہ ندیم ولد صدیق ڈوگر نے گائوں کی غریب فیملی کی عورت (ث) جوکھیتوں میں اپنی کمسن پوتیوں کے ہمراہ رفع حاجت کیلئے گئی تھی، کو کھیتوں میں درندگی کا نشانہ بنا ڈالا۔