اداکارہ میرا نے غلطیوں پر قوم سے معافی مانگ کر توبہ کر لی، زاروقطار روتی رہیں
کراچی (نوائے وقت رپورٹ) اداکارہ میرا نے اپنی ماضی کی غلطیوں اور کوتاہیوں پر قوم سے معافی مانگ لی۔ نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں اداکارہ میرا جذباتی ہو گئیں اور زاروقطار رو پڑیں۔ وہ پروگرام میں اللہ کے حضور توبہ کرتے ہوئے زاروقطار رو پڑیں۔