یورپی یونین کا انسداد دہشت گردی کے نئے قوانین نافذ کرنے کا اعلان
لندن (اے پی پی) یورپی یونین کی جانب سے انسداد دہشت گردی کے اقدامات کے طور پر نگرانی کے نئے قوانین نافذ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے جو سلامتی کے اداروں کو نجی معلومات تک رسائی فراہم کریں گے۔