کلارک پولو کپ، ماسٹر پینٹس اولمپیا، رائل پام نے میچ جیت لئے Feb 05, 2015 3:33 AM, February 05, 2015 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور(سپورٹس رپورٹر/ نمائندہ سپورٹس) پاکستان کلارک پولو کپ میں ماسٹر پینٹس نے پولو ڈی صوفرمین، اولمپیا نے پاک آرمی جبکہ رائل پام پولو نے حتف پولو ٹیم کو شکست دیدی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+