امریکی سائنسدانوں نے شوگر کا علاج تلاش کر لیا
نیو یارک(نیٹ نیوز) سائنسدانوں نے انسانی آنتوں میں پائے جانے والے جرثومے کے ذریعے شوگر کے مریضوں کے لئے گولی تیار کرنے کا آزمائشی تجربہ کیا ہے جو کہ انتہائی کامیاب رہا ہے۔ اس گولی کے روزانہ استعمال سے خون میں شوگر کا لیول30فیصد کم ہو گیا۔