ہنوئی: تائیوانی حکام نے چین سے غیر قانونی سمگل شدہ ہزاروں مردہ بلیاں دفن کردیں
ہنوئی (اے ایف پی) ویت نام میں حکام نے ہزاروں کی تعداد میں مردہ بلیوں کو زمین میں دفن کردیا۔ دفن کی جانے والی یہ بلیاں غیر قانونی طریقے سے چین سے سمگل کی گئی تھیں۔ عینی شاہدین کے مطابق دفن کرتے وقت ان میں کچھ بلیاں زندہ تھیں۔ حکام کے مطابق ان بلیوں کی بدبو سے ماحول کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ تھا۔