مکان کی چھت گرنے سے 2 بھائی زخمی Feb 05, 2015 3:01 AM, February 05, 2015 شیئر کریں: Share Tweet Google+ فیروز والا (نامہ نگار) جی ٹی روڈ کی آبادی میں مکان کے کمرے کی چھت گرنے سے دو بھائی ناصر اور وارث زخمی ہو گئے جن کو ریسکیو کے عملے نے جوجہد کر کے ملبہ سے باہر نکالا اور طبی امداد کے لئے ہسپتال داخل کرا دیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+