ہمیں اپنی تقدیر منفرد انداز میں بنانی پڑیگی‘ ہمیں دنیا کے سامنے ایک مثالی معاشی نظام پیش کرنا ہے جو انسانی اور معاشرتی انصاف کے سچے اسلامی تصورات پر قائم ہو۔
(سٹیٹ بنک آف پاکستان کا افتتاح 15 جولائی 1948)
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024