پاک بھارت تجارت کشمیریوں کے خون کی قیمت پر نہیں ہونی چاہیئے۔پاکستان کے حالات دیکھ کر ہی کشمیری خود مختار ریاست کے مطالبے پر مجبور ہوئے ہیں۔ متحدہ جہاد کونسل کے چیئرمین سید صلاح الدین
وقت نیوزسےخصوصی گفتگوکرتےہوئےسیدصلاح الدین کاکہناتھاکہ کشمیری جانوں اورعصمتوں کی قربانیاں دےکرنہیں تھکے،آج بھی ہرکشمیری حق خودارادیت کےحصول کےلیےمیدان عمل میں ہے۔ انہوں نےکہاکہ پاکستان بھارت کےساتھ تجارت ضرورکرےمگریہ تجارت شہداء کےخون کی قیمت پرنہیں ہونی چاہیے۔انہوں نےکہاحکمرانوں کےرویے اورپاکستان کےحالات نےکشمیریوں کوخود مختار ریاست کےمطالبے پرمجبورکردیا ہے۔