کراچی (این این آئی) مختلف وجوہات پر پی آئی اے کے 11 طیارے گراﺅنڈ کر دیئے گئے جس کے باعث پی آئی اے کی پروازوں کا نظام درہم برہم ہو گیا۔ سات طیارے پہلے خراب تھے۔ گزشتہ روز مزید چار طیارے گراﺅنڈ ہو گئے جن میں جمبو جیٹ بھی شامل ہیں۔ ایک اے ٹی آر طیارہ اسلام آباد میں خراب ہو گیا۔ پی آئی اے کا موقف ہے کہ کوئی طیارہ گراﺅنڈ نہیں ہے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024