لاہور(لیڈی رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما وممبرقومی اسمبلی بیگم عشرف اشرف نے کہا ہے کہ پاکستان کے کسی طبقے کووفاقی حکومت کی کارکردگی پر اطمینان نہیں ہے۔جو پاکستان 12 اکتوبر99ءتک کامیابیوں اور بلندیوں کی طرف گامزن تھا وہ آج معاشی طورپر دیوالیہ ہونے کے قریب ہے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38