آرتھوپیڈک سرجری کورس کل سے شروع ہو گا

05 فروری 2012
لاہور (نیوزرپورٹر) ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ شیخ زاید ہسپتال لاہور ڈاکٹر شفیق کا کہنا ہے کہ شیخ زید ہسپتال میں 16 واں سالانہ انٹینسو رویو کورس آرتھوپیڈک سرجری 6 فروری 2012 تا 11 فروری 2012 تک منعقد کیا جائے گا۔