افغان شہریوں کے قتل کے الزام میں معطل امریکی فوجیوں کو بری کردیا گیا

05 فروری 2012
واشنگٹن (آن لائن) امریکی فوج نے شہریوں کی ہلاکت کے الزام میں معطل فوجیوں کو الزامات سے بری کردیا ۔ کورٹ مارشل کے تحت معطل ہونے والے لیفٹیننٹ کرنل گرے ڈینگر فیلڈ اور مائیکل واگنان نے جاری بیان میں تصدیق کی ہے کہ انہیں اور ان کے دیگر تین ساتھیوں کو تمام الزامات سے بری کر دیا گیا ہے ۔ ان فوجیوں پر افغانستان میں شہریوں کی ہلاکت کا الزام عائدتھا۔

روحانی شادی....

شادی کام ہی روحانی ہے لیکن چھپن چھپائی نے اسے بدنامی بنا دیا ہے۔ مرد جب چاہے ...