لاہور (جی این آئی) لاہور کے کتب میلے میں پاکستانی ٹینس سٹار اعصام الحق کی آپ بیتی ”لیسنز لنٹ فرام ٹینس ٹورز“ لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی رہی۔ اعصام الحق کا نام ٹینس میں کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے لیکن اب ان کی ٹینس تجربات پر مبنی کتاب بھی منظرعام پر آگئی ہے۔ جو کتاب بینوں کی خصوصی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب رہی۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38