ممبئی (جی این آئی) آئی پی ایل کے پانچویں ایڈیشن کےلئے کھلاڑیوں کی نیلامی ہوئی۔ پاکستان کے اظہر محمود کو کنگز الیون نے 2 لاکھ ڈالر کے عوض خرید لیا۔ ریویندرا جدیجہ کی سب سے زیادہ 20 لاکھ ڈالر کی بولی لگی۔ جے وردھنے 14 لاکھ ڈالر میں دوسرے نمبر پر رہے۔ لکشمن، مینڈس، ٹم ساﺅتھی، ٹسوبے، کیون اوبرائن اور تھرنگا کو کسی نے نہیں خریدا۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024