شوبز حلقے عید میلادالنبی عقیدت و احترام سے منا ئیں گے

05 فروری 2012
لاہور (کلچرل رپورٹر) عید میلادالنبی شوبز کے حلقے عقیدت و احترام سے منا ئیں گے۔ ریڈیو اور ٹی وی چینلز اس حوالے سے خصوصی پروگرام پیش کر رہے ہیں۔ آج 12 ربیع الاول کو لاہور کے تمام تھیٹر اور نگار خانے عید میلادالنبی کے احترام میں بند رہیں گے۔