عارف لوہار اور صنم ماروی 10 فروری کو بھارت جائینگے

05 فروری 2012
لاہور (کلچرل رپورٹر) گلوکار عارف لوہار اور گلوکارہ صنم ماروی 10 فروری کو بھارت جائیں گے۔ بھارت میں قیام کے دوران وہ نئی دہلی میں منعقد ہونے والے ایک میوزک شو میں پرفارم کریں گے۔