لاہور (کلچرل رپورٹر) گلوکار مہدی حسن کی طبیعت اب بہتر ہو رہی ہے۔ ان کے بیٹے عارف مہدی نے بتایا کہ اب ان کی طبیعت کافی بہتر ہو گئی ہے اور انہوں نے ہلکی پھلکی بات بھی شروع کر دی ہے۔ وہ لاہور آنے کے خواہشمند ہیں لیکن ڈاکٹروں نے ابھی انہیں سفر کی اجازت نہیں دی۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38