پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس شروع

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس شروع ہوگیا۔ ‏پارٹی قائد محمد نوازشریف اور صدر شہبازشریف اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں اجلاس میں سینئیر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف اور پارٹی کے مرکزی و صوبائی عہدیدار شریک ہیں متعلقہ ڈویژن کے کوآرڈینیٹرز بھی اجلاس میں موجود ہیں اجلاس آج خیبرپختونخوا کے ہزارہ اور مالاکنڈ میں پارٹی کے لئے موزوں امیدواروں کا انتخاب کرے گا.

ای پیپر دی نیشن