پاکستانی ڈاکٹر عالیہ حیدر نے فرنٹ لائن کلائمیٹ ہیلتھ ایوارڈ جیت لیا

دبئی (نوائے وقت رپورٹ) عالمی ماحولیاتی کانفرنس میں پاکستان کو ایک اور جیت ہوئی ہے۔ پاکستانی ڈاکٹر عالیہ حیدر نے فرنٹ لائن کلائمیٹ ہیلتھ ایوارڈ جیت لیا۔ پاکستانی ڈاکٹرز کے مدمقابل لیبیا اور فلپائن کے ڈاکٹرز تھے۔ ڈاکٹر عالیہ حیدر نے 2022ء کے سیلاب کے دوران غیرمعمولی کام پر ایوارڈ جیتا تھا۔

ای پیپر دی نیشن

بجٹ بھی اِک گورکھ دھندہ ہے

اندر کی باتشہباز اکمل جندرانصحافت میں رپورٹنگ کے شعبے سے کتنے ہی برس وابستہ رہنے کے بعد بھی کامرس کے شعبے سے نابلد رہا- کامرس ...