حضرت واصف علی واصف ؒ
وہ جب بھی آئے
یہی ہیں کہتے
تم بھی چلو ساتھ مدینے
سرکار ہیں بیٹھے جلوے بکھیرے
ہم بھی دیکھیں اصحاب اُن کے
یہ ہیں و اصف ،پیر ہیں میرے
مجھ کو لیے جا رہے ہیں
راستے ہیں اُجلے
نور کی کرنیں
برس رہی ہیں
صلیِ الاکہتے ہوئے
دوڑکر ہم جا رہے ہیں
لگتا ہے ایسے
کائنات ساری جھوم رہی ہے
آسمان سے فرشتے اُتر رہے ہیں
زمین کے لوگوچلو مدینے
صدا ہمیں آ رہی ہے
(سعید بخاری ، ماہر لسانیات ،تلہ گنگ)