Waqt News
Wednesday | February 08, 2023
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • عمران خان آن لائن گرفتاری کا آپشن تلاش کر رہے ہیں۔ خواجہ آصف کا ٹوئٹ
  • پاکستان اس مشکل صورتحال میں ترکیہ اور اس کی عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔شیری رحمان
  • شیخ رشید کیخلاف پولیس اہلکار کی وردی پھاڑنے کا کیس،مری پولیس سے ریکارڈ طلب
  • ہم پرتمام ایف آئی آرز سیاسی بنیادوں پر کاٹی گئی ہیں۔شاہ محمود قریشی
  • احمقوں کا یہ ٹولہ زبردستی کا مہمان بن رہا ہے۔ فواد چوہدری

 مہنگائی،لاقانونیت،گراں فروشی

Dec 05, 2022 9:39 AM, December 05, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
 مہنگائی،لاقانونیت،گراں فروشی

پاکستان تاریخ کے نازک ترین دور سے گزر رہا ہے۔آئی ایم ایف کے شکنجے اور ناقابل برداشت کڑی شرائط میں جکڑا ہوا اور گردشی قرضوں کی دلدل میں دھنسا پاکستان مہنگائی،گراں فروشی ،چور بازاری، وسائل کی غیرمنصفانہ تقسیم،اشرافیہ کے شاہانہ اخراجات، بیوروکریسی، پارلیمنٹیرینز کی بھاری تنخواہوں، مراعات، مہنگے انصاف،صحت وتعلیم کی سہولیات کی مناسب فراہمی نہ ہونے،بنیادی انسانی حقوق کے قوانین پر عمل درآمد نہ ہونے،بنیادی سہولیات کی یکساں فراہمی نہ ہونے اور قدرتی آفت سیلاب کی وسیع پمانے پر تباہ کاریوں کی وجہ سے بے شمار مسائل سے دوچار ہے ۔دور جدید میں سائنس کی ترقی اور وسائل کی دستیابی کے باوجود عوام کو مہنگی ترین بجلی ، نجی کمپنیوں کو سستا فیول دینے کے معاہدے کے تحت فیول ایڈجسٹمنٹ،ٹیکسز،وغیرہ کا بوجھ عوام پر ڈال کر،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں کم ہونے کے باوجود عوام کو مہنگا ترین تیل فروخت کرکے ان کی جیبوں پر ان کی حکومت ہی ایسا ڈاکہ ڈال رہی ہے کہ عوام اپنا پیٹ کاٹ کر بھی یوٹیلیٹی بلز ادا کرنے سے قاصر ہیں۔ان حالات میں سرکاری ملازمین کی بالخصوص اعلی افسران کے شاہانہ اخراجات اور بھاری تنخواہوں پر کٹ لگانے کی ضرورت ہے۔ امپورٹ،ایکسپورٹ میں اور مختلف نوعیت کا بڑا ٹیکس جو اربوں کھربوں روپے چوری ہورہا ہے اسے ریکور کرنے چوری ہونے سے بچانے کی ضرورت ہے۔بجلی کمپنیوں سے ناقابل قبول معاہدے کینسل کرکے ملکی وقومی مفاد میں اصلاحات لانے اور نئی حکمت عملی اپنانے کی فوری ضرورت ہے،عوام پر بلاوجہ بوجھ ڈال کر بیرونی ملک دشمن قوتوں کی سازش کو کامیاب مت ہونے دیں،چوری ہونیوالے ٹیکس کی ریکوری یقینی بنا کر اہم معاملات بجلی،تیل اور دیگر اشیاء میں سبسڈی دی جائے،یہ عوام کا ملک کے غریب لوئر مڈل کلاس کا حق ہے،اس وقت تباہ کن مہنگائی سے غربت کی لکیر سے نیچے َزندگی گزارنے والی عوام کی تعداد میں کئی گنااضافہ ہوچکا ہے۔ بھاری تنخواہیں لینے والے اعلی افسران کی تنخواہیں پاکستان جیسے غریب اور آفت زدہ ملک میں قطعاً اس قدر زیادہ نہیں ہونی چاہیے ،انسانی ہمدردی کی بنیاد پرپاکستان کی نازک صورتحال کے پیش نظر ایک آفت زدہ غریب مقروض ملک میں تمام شعبہ جات میں شاہانہ اخراجات ختم کرنے اور بھاری تنخواہوں پر مناسب کٹ لگانے کے اقدامات اٹھائے کی ضرورت ہے، تمام صوبوں میں کرپشن کے خاتمہ اور ٹیکس چوری ہونے کے سد باب کے لئے سخت اقدامات کئے جائیں۔تمام صوبوں کی بیوروکریسی کی تنخواہوں پر کٹ لگا سیلاب متاثرہ علاقوں کے کروڑوں عوام کی بحالی کے لئے امدادی مہم ملک کے اندر سے شروع کرنے کی ضرورت ہے،ہم شاہانہ اخراجات اور ٹیکس چوری کا پیسہ بچا لیں تو ہم قرضوں کی دلدل سے بھی نکل سکتے ہیں،آفت زدہ عوام کی بحالی کا کام بھی بھیک مانگے بغیر انجام دے سکتے ہیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کے پرنسپل سیکرٹری صوبے میں سب سے زیادہ تنخواہ لینے والے پہلے سرکاری آفیسر ہیں،سیلری سلپ کے مطابق اگست میں انہوں نے 18 لاکھ 55 ہزار روپے تنخواہ وصول کی۔سرکاری گاڑی ہونے کے باوجود2لاکھ 44 ہزار کا فیول الاو¿نس بھی وصول کیا، یہی حال تمام صوبوں، بیوروکریسی اور پارلیمنٹرین کا ہے جن پر کروڑوں روپے مراعات دینے شاہانہ اخراجات، الاونسز، اور بھاری تنخواہوں پر ادا کیے جارہے ہیں جبکہ دوسری طرف جہاں سبسڈی دیکر عوام کی مشکلات کم کی جاسکتی ہیں اس پر حکومت نے آئی ایم ایف کی شرائط کو من وعن تسلیم کرتے ہوئے عام آدمی کا جینا محال کردیا ہے۔ وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم سے ملک میں لاقانونیت اور انارکی پھیلنے کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔ فوری مناسب اقدامات حالات کی نزاکت کا تقاضا ہے۔آج عمران خان نے اسمبلیوں سے باہر نکل کر فوری الیکشن کا مطالبہ اور واحد آپشن سامنے رکھ دیا ہے.ملک کو مسائل کی دلدل سے نکلنے کا واحد الیکشن کمیشن کی ازسرنو تشکیل دیکر شفاف الیکشن کی طرف بڑھا جائے.

عمران خان آن لائن گرفتاری کا آپشن تلاش کر رہے ہیں۔ خواجہ آصف کا ٹوئٹ

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • میرے لئے ’’سٹاک ہوم سینڈروم‘‘ کا طعنہ 

    Feb 07, 2023
  • تیزی سے تنہا ہوتے انسان 

    Feb 08, 2023
  • 2000 سال قبل زندہ رہنے والی خاتون کے چہرے کی نقاب کشائی

    Feb 07, 2023 | 19:57
  • پرویز مشرف کی میت لے کر خصوصی طیارہ کراچی پہنچ گیا

    Feb 06, 2023 | 22:32
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • عمران خان آن لائن گرفتاری کا آپشن تلاش کر رہے ہیں۔ خواجہ آصف ...

    Feb 08, 2023 | 12:59
  • پاکستان اس مشکل صورتحال میں ترکیہ اور اس کی عوام کے ساتھ ...

    Feb 08, 2023 | 12:56
  • شیخ رشید کیخلاف پولیس اہلکار کی وردی پھاڑنے کا کیس،مری ...

    Feb 08, 2023 | 12:54
  • ہم پرتمام ایف آئی آرز سیاسی بنیادوں پر کاٹی گئی ہیں۔شاہ ...

    Feb 08, 2023 | 12:52
  • احمقوں کا یہ ٹولہ زبردستی کا مہمان بن رہا ہے۔ فواد چوہدری

    Feb 08, 2023 | 12:24
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • وزرا کی عدم موجودگی پر اپوزیشن نے حکومت کو آڑے ...

    Feb 08, 2023
  • تیزی سے تنہا ہوتے انسان 

    Feb 08, 2023
  • میرے لئے ’’سٹاک ہوم سینڈروم‘‘ کا طعنہ 

    Feb 07, 2023
  • چیئر مین سینٹ کی مستعفی ہونے کی دھمکی 

    Feb 07, 2023
  • پرویز مشرف کی یادیں اور باتیں 

    Feb 06, 2023
  • 1

    ترکیہ اور شام میں قیامت خیز زلزلہ وزیراعظم اور وزیر خارجہ کی آج انقرہ روانگی

  • 2

    قومی اثاثوں کی نجکاری قومی مفادات کو مقدم رکھا جائے 

  • 3

    بجلی بلز: فیول ایڈجسٹمنٹ  چارجز غیرقانونی قرار

  • 4

    مسئلہ کشمیر کا حل عالمی اداروں کے لیے بڑا چیلنج ہے

  • 5

    آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا دورہ¿ برطانیہ

  • 1

    بدھ ، 16 رجب المرجب1444ھ،8 فروری 2023ئ

  • 2

    منگل ، 15 رجب المرجب1444ھ،7 فروری 2023ئ

  • 3

     پیر ، 14 رجب المرجب1444ھ،6 فروری 2023ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • پشاورمیں قیامت خیز سانحہ

    Feb 08, 2023
  • آئی ایم ایف کا خطرناک شکنجہ

    Feb 08, 2023
  •  ملکی اور معاشی استحکام مثبت رویوں کا محتاج

    Feb 08, 2023
  • فرزند ِ اردو اور پاکستانی اردو 

    Feb 08, 2023
  • تیری جنت میں آئیں گے اک دن

    Feb 08, 2023
  •  مسئلہ کشمیر کاحل جہاد ہے ؟

    Feb 08, 2023
  • سیاسی مفادات اور ریاستی مفادات کا ٹکرائو

    Feb 08, 2023
  • سا نحہ پشاور،اے پی سی اور سیا ست

    Feb 08, 2023
  • ’’حیرت بھری آنکھ میں چین‘‘

    Feb 08, 2023
  • کشمیر اور مودی کا ایجنڈا ! 

    Feb 08, 2023
  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    عفووحلم کے پیکر(۵)

  • 2

    عفووحلم کے پیکر(۴)

  • 3

     عفووحلم کے پیکر(۳)

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 3

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 1

    از خطبات اقبال

  • 2

    بال جبریل 

  • 3

    بال جبریل 

  • 4

    چودھری نیاز علی خان کے نام خط

  • 5

    ارمغان حجاز

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group