بابری مسجد کی شہادت کو سوموار کو 29 برس مکمل Dec 05, 2021 | 23:15 11:15 PM, December 05, 2021 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ تاریخی بابری مسجد کی شہادت کو 6 دسمبربروزسوموار کو 29 برس مکمل ہوجائیں گے اس سانحہ پر امت مسلمہ کے زخم آج بھی تازہ ہیں بھارت کے شہر ایودھیا6 دسمبر1992 کو ہزاروں ہندئوجنونیوں نے سولہویں صدی کی عظیم ترین مسجد کو شہید کردیا تھا ۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک