زکریا یونیورسٹی کے زیر اہتمام ایم کام کا امتحان 30 دسمبر سے شروع ہو گا
ملتان (خصوصی رپورٹر) زکریا یونیورسٹی کے زیر اہتمام ایم کام حصہ اول دوم کا پہلا سالانہ امتحان 30 دسمبر سے شروع ہوگا جس کیلئے امیدوار اپنے متعلقہ کالج سے رولنمبرسلپیں حاصل کرسکتے ہیں سلپیں امتحان سے ایک ہفتے پہلے اپ لوڈکی جائیں گی۔