بالِ جبریل Dec 05, 2021 6:37 AM, December 05, 2021 شیئر کریں: Share Tweet Google+ تُو ہے محیطِ بے کراں، میں ہُوں ذرا سی آبجویا مجھے ہمکنار کر یا مجھے بے کنار کرمیں ہُوں صدَف تو تیرے ہاتھ میرے گُہر کی آبرومیں ہُوں خزَف تو تُو مجھے گوہرِ شاہوار کربالِ جبریل شیئر کریں: Share Tweet Google+