فرمان قائد Dec 05, 2021 6:03 AM, December 05, 2021 شیئر کریں: Share Tweet Google+ جہاں تک دو قومی نظریئے کا تعلق ہے‘ یہ کوئی نظریہ نہیںہے‘ بلکہ ایک حقیقت ہے۔ ہندوستان کی تقسیم اس حقیقت کی بنیاد پر ہوئی ہے۔ (ایک غیرملکی نامہ نگار مسٹر ہوپر سے انٹرویو 25- اکتوبر 1947ئ)ُ شیئر کریں: Share Tweet Google+