خانیوال کے ضمنی الیکشن میں پیپلزپارٹی کی جیت کو یقینی بنائیں گے ‘ شگفتہ حبیب
ملتان( لیڈی رپورٹر ) پاکستان پیپلزپارٹی ویمن ونگ کی ڈویژنل صدر شگفتہ حبیب نے کہا ہے خانیوال کے ضمنی الیکشن میں پیپلزپارٹی کی جیت کو یقینی بنائیں گے جس کیلئے ویمن ونگ جنوبی پنجاب کی صدرشازیہ عابد کی قیادت میں پارٹی کارکن خواتین دن رات انتخابی مہم جاری رکھے ہوئے ہیں۔