قاسم صمد خان سیکرٹری سینٹ تعینات
اسلام آ باد(وقائع نگار خصوصی)چئیرمین سینٹ صادق سنجرانی نے قاسم صمد خان کی بطور سیکرٹری سینٹ منظوری د یدی ،قاسم صمد خان اس سے قبل ایڈیشنل سیکرٹری سینٹ زمہ دارایاں ادا کررہے تھے، چئیرمین سینٹ نے سیدپرویزعباس کی ریٹائرمنٹ پر نئے سیکرٹری کی تعیناتی کی ہے ۔