کابینہ ڈویژن نے وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ شمشاد اختر اور وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے میڈیا یوسف بیگ مرزا کو عہدوں سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ 11جولائی کو شمشاد اختر کو وزیر اعظم کی معاون خصوصی مقرر کیا گیا تھا اور انہیں معاون خصوصی برائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ مقرر کیا گیا تھا۔ تاہم دونوں معاونین خصوصی نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا تھا۔ کابینہ ڈویژن نے دونوں معاونین خصوصی کو ڈی نوٹیفائی کر دیا ہے اور ان کا نام کابینہ کی نئی لسٹ سے نکال دیا گیا ۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024