بھارتی ساحلی حکام نے بجیرہ عرب میں پھنسے264ماہی گیروں کو بچا لیا۔ ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ساحلی حکام کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے کہ بجیرہ عرب میں سات ماہی گیر کشتیوں میں پھنسے 264ماہی گیروں کو ساحلی حکام نے ریسکیو آپریشن کرتے ہوئے بچا لیا، آپریشنن کا آغاز منگل کو ممبئی میں میری ٹائم ریسکیو کو آرڈینش سینٹر کو یہ پیغام موصول ہونے کے بعد شروع کیا گیا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ گواکے مغرب میں 250ناٹیکل کے فاصلے پر سات ماہی گیر کشتیوں میں264ماہی گیر مشکل صورتحال سے دوچار ہیں۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024